Naeem-ur-Rehman Shah Apps

Tafseer ul Quran - Hafiz Abdus Salam Bhutvi 5.03.20
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وآلہ و صحبہ اجمعین،امابعدبندے پر اللہ تعالیٰ کی نعمتیں اتنی ہیں کہ انہیں کوئی شمارنہیں کرسکتا خود اس نے فرمایا: وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَۃَ اللہِلَاتُحْصُوْھَا اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ کَفَّار ان میں سے ایکبہتہی بڑی نعمت جو اس نے اپنے ایک عاجز بندے عبدالسلام پر کی قرآنمجیدکے معانی کے اردو ترجمے اور تفسیر القرآن الکریم کے نام سے اسکیتفسیر لکھنے کی توفیق ہے۔ واللہ! میرے خواب و خیال میں بھی نہ تھاکہمجھے اتنے عظیم کام کی سعادت حاصل ہو گی نہ ہی یہ اندازہ تھا کہاہلعلم اور عوام اتنے شوق اور خوشی سے اس کا خیر مقدم کریں گےچنانچہتھوڑی ہی مدت میں دار الاندلس سے اس کے بیسیوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیںاور شائع ہو رہے ہیں کتاب و سنت ڈاٹ کام نے اس کا PDF ایڈیشننیٹ پرچڑھا دیا ہے ایزی قرآن و حدیث والوں نے اس کی ایپ تیار کر کےگوگل پراپلوڈ کر دی ہے جس میں سرچ کی سہولت بھی ہے دو اور اداروں نےبھی یہکام سر انجام دیا ہے یہ سب پلے اسٹور پر بھی دستیاب ہیں مگر انتینوںمیں کمپوزنگ کی بہت سی خوفناک غلطیاں ہیں جن سےمطلب بالکل ہی غلطہوجاتا ہے اس لیے سعودی عرب سے ہمارے ایک محترم بھائی کے اصرار پر اسکاصحیح ورژن تیار کیا گیا ہے چنانچہ میری نگرانی میں عزیز م حافظندیمشمس اور نعیم الرحمن شاہ نے نہایت خوبصورت اندار میں نئے سرےسےاہتمام کر کے موبائل ایپ تیار کر دی ہے جس کی تصحیح محترمبھائیاشتیاق اصغرصاحب اور ان کی ٹیم نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ کی ہےیہایپ پلے اسٹور میں بھی دستیاب ہے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد نیٹ آنکرنےکے بغیر بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ ان بھائیوں نے صرف ترجمہ کی الگ ایپبھیتیار کر کے پلے اسٹور پر اپلوڈ کر دی ہے احباب اسے بھی وہاں سےحاصلکر سکتے ہیں۔ میں نے ترجمے اور تفسیر کے منھج اور اس میں خاص طورپرملحوظ چیزوں کا مفصل ذکر ترجمے اور تفسیر کے مقدموں میں کر دیاہے۔اپنی طرف سے کوئی الگ تعارف لکھنے کی بجائے میں نے اپنے عہد کےچندشیوخ الحدیث و التفسیر کے تبصرے نقل کر دینا کافی سمجھا ہے۔اللہتعالیٰ اس خدمت کو میرے لیے، میرے احباب اور بزرگوں کے لیے اورسبمسلمانوں کے لیے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے، آمین۔ عبدالسلامبنمحمد بُھٹوی ٥ ذوالحجہ، ١٤٤٠ھ Keywords : Tafseer , Tafseer alquranal kareem , Tafseer Bhutvi , Hafiz , Abdus salam bhutvi ,tafseerquran in urdu , offline , tafseer quran in urdu offline ,تفسیر ,حافظ عبدالسلام , بھٹوی , tafsser hafiz abdul salam bhutvi